Hamari Aawaz

غزل : ہم کو بدنام کریں عشق کو رسوا نہ کریں

شعر و شاعری ← غزل
📅 30-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی : حافظ فیضان علی فیضان

اپنی قسمت کا کسی سے کوئی شکوہ نہ کریںگھر کی باتوں کا بھی باہر کوئی چرچہ نہ کریں

چاہے مرنا پڑے سو بار تمہیں جی جی کراپنے ایمان کا ہر گز کبھی سودا نہ کریں

ہوگی جتنی بھی مقدر میں چلی آئے گیآپ دنیا کا کبھی بھی یہاں پیچھا نہ کریں

یہ سبق دیتا ہے ہم کو تو ہمارا مذہباپنا کردار کسی حال میں میلا نہ کریں

اپنے جیسا ہی ہمیں آپ نے سمجھا ہے کیاآپ عزت کا سرِ عام تماشہ نہ کریں

آپ سے ایک گزارش ہے ہماری فیضانہم کو بدنام کریں عشق کو رسوا نہ کریں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18693 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز