غزل: بحث کا کچھ نہیں جس کو سلیقہ
📅 12-04-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

بحث کاجو بھی ہے بہتر طریقہنہیں بحاث کواس کا سلیقہ

بحث میں صغریٰ کبریٰ حداوسطنہیں معلوم ھے اس کا لطیفہ

جہالت قابلیت ہوگئ ہےزباں سے جو جلاتا ہےفتیلہ

اگرچہ اپنی محفل میں ھے خوشتربحث کی خو نہیں اس میں قلیلہ

ہوا جاہل بحث کی معرفت سےیقیناً جاہلوں کا چھل چھبیلہ

مخاطب کی نہ سننا قابلیتیہی انکرکے جادوکاخفیفہ

وہی مشہور دنیا میں ھے ناطقبحث کا کچھ نہیں جس کو سلیقہ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر