غزل: شہر میں آج تنہا جارہے ہیں
📅 04-04-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: اشتیاق احمد شوقؔ، ممبئی

محبت کی سزا ہم پا رہے ہیںخودی پرظلم ڈھائےجارہےہیں

نہیں ملتی محبت بن مشقتیہی دستور چلتے آرہے ہیں

لگارہتا تھاجن کے ہرسومیلہشہر میں آج تنہا جارہے ہیں

نیاپھرسے بنالیں گے نشیمنکبھی سے دل کویہ سمجھا رہے ہیں

محبت چاردن کی چاندنی ہےنہ جانے لوگ کیوں اِترارہےہیں

کھڑاہےمنتظرکیوں شوق اب تکجنھیں جانا ہے وہ توجارہےہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر