Hamari Aawaz

غزل: یہی میرا وطن ھندوستان ہے

شعر و شاعری ← غزل
📅 04-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی

حضرت ھندکی ایمانی زمیںحضرت شیث کی عرفانی زمیںخواجہ ھندکی روحانی زمیںیہی تو رہبروں کاآشیاں ہےیہی میرا وطن ھندوستان ہے

گلاب ونسترن کی اچھی خوشبوچمیلی یاسمن کی بھنی خوشبومشام جاں میں ہے چمپاکی خوشبومعطر ہی معطر گلستاں ہےیہی میرا وطن ھندوستان ہے

اخوت آج دنیا میں ہے قائممحبت آج دنیا میں ہے قائممروت آج دنیا میں ہے قائمہمارے بزرگوں کا آستاں ہےیہی میرا وطن ہندوساں ہے

ہر طرف سبزوشاداب یں کھیتیاںہر طرف ابررحمت ہےجلوہ کناںہرطرف نورونکہت کاہے کہکشاںیہاں پر روزوشب بہتر سماں ہےیہی میرا وطن ہندوساں ہے

پہاڑوں کے جھرنوں سے پانی رواںہے گنگا جمن سے بھی نہریں رواںہےجنگل کی خوشبو سے شادابیاںیہی ناطق تمھارا بوستاں ہےیہی میرا وطن ہندوساں ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18660 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز