غزل: ہم تو صحرا ہی میں یوں بھٹکتے رہے
📅 12-02-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: گل گلشنممبئی

جب سمندر ملا تشنگی نہ رہیہم تو صحرا ہی میں یوں بھٹکتے رہے

دل نے ہم سے کہا تم جفا کار ہوہم ہی نادان تھے تم پہ مرتے رہے

حسن اب غیر کا ان کو یوں بھا گیاہم تو ان کے لئے ہی سنورتے رہے

چھوڑنا تو انھیں ہم پہ دشوار تھاساتھ رہنے سے بھی وہ مکرتے رہے

وقت گلشن کا تجھ بن بدل سا گیایوں تو گل بھی کھلے اور بکھرتے رہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر