غزل: ورنہ رشتے سبھی کاغذی سے رہے
📅 06-02-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی

ہے بڑا تو وہی عاجزی سے رہےسارے شکوے بھلا کر خوشی سے رہے

موت جب آئے گی تنہا لے جاۓ گیہم یہی سوچ کر سادگی سے رہے

جب تلک ان کو ہم سے یوں مطلب رہاتب تلک مہرباں چاشنی سے رہے

تیرے ہر ایک ستم کو گنوارا کیاہم نے کچھ نہ کہا خامشی سے رہے

ایک رشتہ تمہارا ہی مضبوط تھاورنہ رشتے سبھی کاغذی سے رہے

اب کے اہل سیاست کا فرمان ہےصحن مقتل میں گل تازگی سے رہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر