غزل: عقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے
📅 05-02-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از: فارح مظفرپوری

زمانہ ہم سے بڑا اختلاف کرنے لگےحقیقتوں کا اگر انکشاف کرنے لگے

تباہی آئے گی اک روز اس کے جیون میںعقیدتوں میں جو میرے شگاف کرنے لگے

میں اسکی ذات کوکچھ بھی نہیں سمجھتا ہوںجو صوفیوں کے مشن کے خلاف کرنے لگے

انھی کے ٹکڑوں کو کھا کر پلے بڑھے ناداننسب سے ان کے ہی اب انحراف کرنے لگے ؟

بسا کے شہر محبت کی دل کشی فارحدلوں سے گرد و غبار اپنے صاف کرنے لگے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر