Hamari Aawaz

غزل: ہو گئی میری طرز وفا باغ باغ

شعر و شاعری ← غزل
📅 25-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ

سنگ شیشے سے مل کر ہوا باغ باغچشم حیرت ہوئی پر ضیا باغ باغبے رخی کی نظر سے ملا کر نظرہو گئی میری طرز وفا باغ باغ

کیسے پہنچے کوئی اس کی تہہ تک بھلااوڑھ کر ہے جو غم کی ردا باغ باغمیں تو غلطاں تھا سوچوں کی پاتال میںیک بیک کر گئی اک صدا باغ باغ

اس کے قدموں کی آہٹ کے سرتال پرہوگئی باغ دل کی ہوا باغ باغتھی نظر جس کی چاہت کے زیر نگیںکیسے کرتی نہ اس کی ادا باغ باغ

جانے کیا خاص پیغام لائی ہے یہ

آج لگتی ہے باد صبا باغ باغدست جور و جفا کی حوالات میںرہ نہ پائے گا رنگ حنا باغ باغپیکر رشک قدسیؔ ہے اس کی حیاتآیا روتا ہوا اور گیا باغ باغ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19621 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز