Hamari Aawaz

نعت رسول: نبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 15-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی

مدینے پاک کا منظر سہانا ہم نہ چھوڑیں گےوہاں رہنے کو مل جائے ٹھکانا ہم نہ چھوڑیں گے

نہ آنے دیں گے ہرگز آنچ ناموس رسالت پرنبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے

یہ سر رہ جائےیاکٹ جائےپھر بھی اےجہاں والوعلی کے نام کا نعرہ لگانا ہم نہ چھوڑیں گے

بنائیں گے پکائیں گے بلائیں گے دیوانوں کومحرم پاک میں کھچڑا کھلانا ہم نہ چھوڑیں گے

تم اپنے جھوٹے فتوؤں سے ہمیں نہ روک پاؤگےاذاں قبروں پہ دینا اور دلانا ہم نہ چھوڑیں گے

الہی کر عطا ہم کو رسول پاک کا صدقہکہ غوث پاک کا لنگر کھلانا ہم نہ چھوڑیں گے

ہمیں شہر بریلی سے عقیدت ہے محبت ہےرضا کے شہر کا سرمہ لگانا ہم نہ چھوڑیں گے

جہاں پہ سجتی ہے محفل نبی کے نام کی سرتاجوہاں نعت نبی سننا سنانا ہم نہیں چھوڑیں گے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20385 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز