نعت رسول: یثرب کی پھر سرزمیں دارالشفاء ہو گئی
📅 10-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی

بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی

پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو گئی

تو بھیج دے اب عمر سا اک خلیفہ خداظلم و ستم کی جہاں میں انتہا ہو گئی

وہ پیر زن جو سدا ہجرت کو مجبور تھیرحمت کی اک ہی نظر سے پارسا ہو گئی

مشکل میں مولا علی کو جب پُکارا کبھیتو دور سر سے مرے ہر اک بلا ہو گئی

شمسی بھی آتا کبھی دیدار کو اے خداچشمِ کرم شاہِ دیں کی گر عطا ہوگئ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر