نعت رسول: کسی غیر کی اطاعت نہیں کی
📅 02-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان

خدا کے سوا تو عبادت نہیں کیکسی غیر کی اطاعت نہیں کی

ہمارے دِلوں پر سوائے نبی ﷺ کےکسی اور نے تو حکومت نہیں کی

نبی پاک ﷺ کے دشمنوں سے کبھی بھیزمانے میں ہم نے محبت نہیں کی

خدا جانتا ہے سوائے محمد ﷺکسی اور کی ہم نے مِدحت نہیں کی

ہیں صادق امیں بھی سبھی جانتے تھےکبھی بھی نبی ﷺ نے خیانت نہیں کی

ہماری عداوت ہے ان سے جنہوں نےکبھی بھی شہہ دیں ﷺ سے الفت نہیں کی

سر حشر فیضان بد بخت ہے وہکہ جس کی نبی ﷺ نے شفاعت نہیں کی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر