نعت پاک: مٹ گئے آل محمد کو مٹانے والے
📅 07-07-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

مٹ گئے آلِ محمدﷺ کو مٹانے والےاب بھی موجود ہیں آقا کے گھرانے والے

کتنی انمول ہے یہ عشق نبی کی دولتکیا سمجھ پائیں گے دنیا کو کمانے والے

بس کسی طور پہنچ جائیں درِ آقا پرپھر وہاں سے کبھی واپس نہیں آنے والے

چھوئی سکتی ان کو کبھی فاقہ مستییانبی آپ کا صدقہ جو ہیں کھانے والے

با ادب اپنی سرِ راہ بچھادو پلکیںمرےسرکارمدینے سے ہیں آنے والے

حشرمیں میں پائیں گے پروانۂ جنت بیشکاپنے ماں باپ کے پیروں کو دبانے والے

گھر میں قرآں کی تلاوت کو ضروری کرلوخودہی مٹ جائیں گے قرآن مٹانے والے

مراایمان وعقیدہ ہے اے "زاہد" اک دنآئیں گے گھوڑوں کو پانی پہ چلانے والے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ (یوپی) بھارت

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر