Hamari Aawaz

نعت رسول: ذکر سید کونین کی محفل

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 01-07-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں

حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں

ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں

عصائے نعرہ ء تکبیر سے ان کو کچل ڈالوعجب ہیں سانپ زہریلے جو باطل بل سے آئے ہیں

نبی کے واقعے قرآن و سنّت سے ہیں وابسطہنہ سمجھیں آپ یہ قصے کسی ناول سے آئے ہیں

ہماری زیست میں جو راحت و آرام کے ہیں نوروہ بحر رحمت شہ کے لب ساحل سے آئے ہیں

چھپالے گا انھیں دست شفاعت میرے آقا کااگرچہ بل گناہوں کے مری فائل سے آئے ہیں

حقیقی عشق اور تبلیغ سیرت کے حوالے سےطریقے مجھ میں حضرت مرشد کامل سے آئے ہیں

طریق عشق محبوبی میں وہ کامل نظر آئےجو بزم الفت احمد میں" عینی" دل سے آئے ہیں۔۔۔۔ازقلم: سید خادم رسول عینی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20235 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز