Hamari Aawaz

نعت رسول: تیرے در سے نوید آئی ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-04-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کاوش فکر: غلام محی الدین عرشی

زندگی میری مسکرائی ہےتیرے در کی ملی گدائی ہے

جِس گھڑی اُن سے لو لگائی ہے"میں نے دل کی مراد پائی ہے"

اہلِ ایمان کی شناسائیتیری اُلفت قرار پائی ہے

میری قسمت کا ہے کرم کیونکہمجھ کو تیری گلی دکھائی ہے

بخشوا لے گی تیری اُلفت،یوںتیرے در سے نوید آئی ہے

تیری یادوں نے دل کے گلشن میںخوب محفل تری سجائی ہے

سورہ شمس اور ضحی پڑھ کرنعت گوئی کی طرز پائی ہے

سعدی و جامی و رضا جیسیشاعری مجھ کو راس آئی ہے

نعت گوئی ملی تمہیں "عرشی"جو کہ سب سے بڑی کمائی ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18704 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز