نعت پاک: آنکھ بھر آئی
📅 23-04-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

کاوشِ فکر: ناصر منیریریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف، پٹنہ

دل بڑا غم گیں ہوا اور آنکھ بھر آئی حضورجب کبھی بھی یاد مجھ کو آپ کی آئی حضور

زائروں کے جا رہے ہیں قافلے طیبہ نگراب تلک باری مگر میری نہیں آئی حضور

اب تو بلوائیں مدینے میں مجھے آقا مِرےرو رہا ہے آپ کے غم میں یہ شیدائی حضور

آپ کے روضے کی مٹی میں لگاؤں آنکھ سےتاکہ بڑھ جائے مِرے آنکھوں کی بینائی حضور

تھام کر ناصرؔ منیری وہ سنہری جالیاںصدقہِ حسنین مانگے دے دو آقائی حضور

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر