Hamari Aawaz

نعت رسول: تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 05-04-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: تحسین رضا قادریقادری منزل محمد نگر، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦

تصورات میں سب کے نبی کا جلوہ ہےرسول اس کا ہے تیرا ہے میرا سب کا ہے

جہاں پہ حاضری دیتے سب عقیدت سےوہاں پہ مکہ ہے پیارا وہاں مدینہ ہے

غضب کی شان ہے لوگو ہمارے آقا کینبی پاک کا دونوں جہاں میں رتبہ ہے

صحابیوں نے کئی بار گفتگو کی ہےکرشمہ یہ ہے نبی کا نہ کوئی سایہ ہے

دکھائی دیتا ہے اسلام کی بلندی کاحضور آپ کی امت کا اک جذبہ ہے

سبھی ہیں چاہنے والے حضور امت میںملا ہے جو بھی محمد کا وہی شیدا ہے

ہمیشہ رشک سا آتا دل میں ائے تحسینخدا رسول کا دنیا میں بول بالا ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19894 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز