Hamari Aawaz

نعت رسول: جان کے بدلے بھی عشق مصطفیٰ سستا لگا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 01-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

پڑھتے ہی صلی علٰی جنت میں گھر بنتا لگاکوئی محنت ہی لگی ہے اور نہ کچھ پیسہ لگا

ایک ذاتِ رحمتہ للعالمیں کے آتے ہیخانہ عبد اللہ میں برکات کا میلہ لگا

ان صحابہ کو سلامِ شوق ہے میرا، جنھیںجان کے بدلے بھی عشقِ مصطفٰے سستا لگا

معجزہ تو دیکھئے عشقِ نبی کا کے مجھےشہرِ طیبہ جنّت لفردوس کے جیسا لگا

روضہء سرکار کی تصویرِ اقدس دیکھ کرکیا بتاؤں ذہن میرا کتنا پاکیزہ لگا

ہو رہا ہے کیا نبی کا ذکرِ با برکت کہیںآج مجھ کو چہرہء منحوسیت اترا لگا

ڈھل رہا ہے دھیرے دھیرے سنتوں میں ہر عملزندگی بردوش مجھ کو اب مرا جینا لگا

روزِ محشر سرخروئی چاہئے تجھ کو اگراے ذکی تو پھر بنئ پاک سے رشتہ لگا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19471 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز