Hamari Aawaz

نعت رسول: مری زبان پہ نعتِ نبی رہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 31-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585

جب تک خدا کے فضل سے یہ زندگی رہےتب تک مِری زبان پہ نعتِ نبی رہے

جب روح میری تن سے جدا ہو تو اس گھڑینظروں میں شاہ خوباں کی نوری گلی رہے

تجھ کو جہاں میں کوئی بھی بہکا نہ پائے گا"اے دل! اگر حضور سے وابستگی رہے"

ہم عاصیوں کے سر پہ شہنشاہ دین کیروز حساب چادر رحمت تنی رہے

اعلیٰ مقام ہوگا جہاں میں اے بیبیو!سر پر پڑی تمہارے اگر اوڑھنی رہے

اپنی طرح جو کہتا ہے آقا ﷺ کریم کواس بے حیا سے میری سدا دشمنی رہے

اس کو بہشت عسکریؔ لے جائیں گے مَلکجس کے بھی دل میں شہ کی محبت بسی رہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19329 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز