Hamari Aawaz

بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟

شعر و شاعری ← حمد
📅 19-03-2022 👁 19 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سُنا تھا ہم نے لوگوں سےمُحبّت چیز ایسی ہےچھُپائے چھُپ نہیں سکتیدبائے دب نہیں سکتییہ چہرے سے جھلکتی ہےیہ لہجے میں مہکتی ہےیہ آنکھوں میں چمکتی ہےیہ راتوں کو جگاتی ہےیہ آنکھوں کو رُلاتی ہےمگر یہ سب اگر سچ ہے!تو ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟نہ چہروں سے جھلکتی ہے!نہ لہجوں میں مہکتی ہے!نہ آنکھوں کو رُلاتی ہے!نہ راتوں کو جگاتی ہے!بتاؤ! یہ ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟بھلا کیسی مُحبّت ہے؟</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19456 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ترے کرم کی ہے ساری بہار یا اللہ

حمد باری تعالیٰ: واحد و یکتا اللہ اللہ

حمد باری تعالیٰ: بندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز