حمد باری تعالیٰ: بندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں
📅 30-01-2022
👁 8 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

محمد رمضان امجدیمدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراجگنج

اس کی عنایتوں کا ادا شکریہ کریںجب تک حیات باقی ہے ذکر خدا کریں

ذکر خدا سے قلب و دہن پر ضیا کریںبندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں

غیروں کے در پہ جائیں بھی تو جائیں کس لیےکچھ بھی طلب کریں تو خدا سے کیا کریں

ہم پر کرم ہو اے مرے خلاق کائناتاہل وفا کی راہ پہ ہر دم چلا کریں

ہے آرزو ہماری یہ صدقے حسین کےدین نبی پہ جان ہم اپنی فدا کریں

دیکھے گا پھر سے امجدی طیبہ کی وادیاںگر اس کو حکم آنے کا خیر الوری کریں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر