نعت شریف: آقا ہمیں دیدار کرائیں تو عجب کیا
📅 31-10-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: عبدالحکیم ناطق مصباحیؔ

آقاہمیں دیدار کرائیں تو عجب کیادیدار کے قابل جوبنائیں تو عجب کیا

مالک نے بنایا ھےانھیں مالک و مختاروہ خواب میں تشریف جولائیں تو عجب کیا

ہم عاصیوں کو عرش پہ بھی یادکیا ھےبخشش کا ہمیں مژدہ سنائیں تو عجب کیا

انکےکرم سے دین ملازندگی ملیوقت نزع وہ کلمہ پڑھائیں تو عجب کیا

بیمار ہوں بدحال مصیبت میں گھرا ہوںہم کو بھی مدینہ میں بلائیں تو عجب کیا

وہ رحمت عالم ہیں شفاعت کے تاجدارمحشر میں مصیبت سے بچائیں تو عجب کیا

ناطق سیاہ کارکو بھی اپنے کرم سےمحشر میں وہ دامن میں چھپائیں تو عجب کیا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر