Hamari Aawaz

نعت رسول: خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 05-03-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی بھارت

خوابیدہ مقدر کو جگانے میں لگے ہیںہم روضۂ سرکار پہ جانے میں لگے ہیں

اعدائے نبی آگ لگانے میں لگے ہیںہم ناد علی پڑھ کے بجھانے میں لگے ہیں

سرکار کی قدموں کی فیوضات کی خاطرجبریل امیں پر کو بچھانے میں لگے ہیں

محشر میں گنہگاروں کی بخشش کے لئے بسرب کو مرے سرکار منانے میں لگے ہیں

دیکھو تو ذرا آقا کی ہم سب سے محبتخود بھوکے رہے ہم کو کھلانے میں لگے ہیں

سرکار مرے دامن الطاف و کرم میںامّت کے گناہوں کو چھپانے میں لگے ہیں

پھر بھیج دے دنیا میں عمر کوئی خدایاپھر دشمنِ دیں دین مٹانے میں لگے ہیں

میلادِ نبی ہے مری بخشش کا سہارالیکن اسے بدعت وہ بتانے میں لگے ہیں

عشّاق کو محشر میں اے" زاہد "مرے رب سےپروانہ ء جنت وہ دلانے میں لگے ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19258 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز