Hamari Aawaz

جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 31-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی

جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ

یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ

اوج  پر  ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ

گر اعانت کرتے ہیں مظلوم کیرب اکبر سے جزا پائیں گے آپ

ہے جو عاشق آپ کا محبوب رباس کو جنت رب سے دلوائیں گے آپ

خوب برسیں گی خدا کی رحمتیںجب تلاوت گھر میں کروائیں گے آپ

کیا ستائے گی ہمیں محشر کی دھوپشامیانہ بن کے جب آئیں گے آپ

فضل رب سے شہر طیبہ میں کبھیمسکراتے نوری پھر جائیں گے آپ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20387 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز