Hamari Aawaz

منقبت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 03-02-2022 👁 12 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>محمد رجب القادری (عظمت چھپروی)بانی و پرنسپلدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار</p>
<p>خواجہ تیری چوکھٹ پر شیدا تیرا آیا ہےگلہائے عقیدت سے دل اپنا سجایا ہےگزرا ہے یقینا وہ دروازۂ جنت سےپھرا تیرے روضے کا جس نے بھی لگایااے خواجہ پیا تم نے ایک چشم عنایت سےاجمیر کی نگری کو جنت سا بنایا ہےتاریخ بتاتی ہے امداد کو پہنچے ہوجس نے بھی تمہیں خواجہ مشکل میں بلایا ہےچھٹ جائے گی ظلمت بھی ان سے میرے راہوں کیجن قطروں کو جگنو سا پلکوں پہ سجایا ہےوہ تیری محبت کا حقدار ہوا خواجہجس نے بھی تیری محفل الفت سے سجایا ہےسرکار مدینہ کا مل جاے اسے صدقہخواجہ تیری چوکھٹ پر منگتا تیرا آیا ہےعظمت یہ حقیقت ہے فیضان ہے خواجہ کاتو نے جو بصد الفت ہر شعر سنایا ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19707 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز