Hamari Aawaz

نعت رسول: نبی کے نام پہ جان و جگر فدا کیجے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 31-01-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد رمضان امجدیمدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراجگنج

درود پڑھ کے مقدر جگا لیا کیجےاوراپنےگھر کو بھی اس طرح مشک زا کیجے

بہارِ خلد قدم بڑھ کے چوم ہی لےگینبی کی مدح سرائی میں بس رہا کیجے

زمانے بھر کے خزانے کی حیثیت ہے کیانبی کے نام پہ جان وجگر فدا کیجے

مچلتی رہتی ہے حسرت ہمارے سینے میںدل مضطر کو تسکیں آقا اب عطا کیجے

زمانہ بھر میں ہے مظلوم آپ کی امتمرے حضور کرم بہر کبریا کیجے

فرشتے آئیں گے لینے بڑےادب سے،سنیںدر رسول پر مرنے کی بس دعا کیجے

یقیں ہے امجدی برکت ملے گی مدحت کیوفورِ شوق میں بس والضحی پڑھا کیجے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19427 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز