Hamari Aawaz

نعت رسول: سرکار دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 30-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ</p>
<p>سرکارِ دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوںتسکینِ قلب وجاں سے محبت کریں نہ کیوںمحسن نہیں وہ محسنِ اعظم ہیں بالیقیںہم ایسے مہرباں سے محبت کریں نہ کیوںضامن ہمارے بخت کی ہے ان کی رہ گذرمنزل کے ہم نشاں سے محبت کریں نہ کیوںعرفان رب کا جس کی بدولت ملا ہمیںاس وجہِ کن فکاں سے محبت کریں نہ کیوںکلمہ تھا جس کا جملہ نبی کی زبان پراس فخرِ مرسلاں سے محبت کریں نہ کیوںجس پر پڑے ہیں سرورِ کونین کے قدمہم ایسے آسماں سے محبت کریں نہ کیوںاحمد رضا جو حضرتِ احمد کی ہیں رضاہم حق کے اس نشاں سے محبت کریں نہ کیوںجس کے سبب ہے گلشنِ کونین کی بہاراُس اصلِ انس وجاں سے محبت کریں نہ کیوںقدسیؔ رضائے ربِّ دوعالم کے واسطےسیّاحِ لامکاں سے محبت کریں نہ کیوں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18656 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز