Hamari Aawaz

نعت رسول: سرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: رضوان احمد محبوبی گڑھوا جھارکھنڈ

چندہ عظیم ہے نہ ہی تارہ عظیم ہےسرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے

عرشِ بریں سے میں نے جو پوچھا تو یہ کہااللہ کے حبیب کا تلوہ عظیم ہے

گر چاہتےہو بھیک تو مانگو حضور سےوہ ہیں عظیم ان کا عطیہ عظیم ہے

آے ہیں اس جہان میں لاکھوں ولی مگرہر ایک ولی سے غوث کا رتبہ عظیم ہے

سجدے کیے ہیں لاکھوں نےرب کے حضور پربی فاطمہ کے لال کا سجدہ عظیم ہے

جس نے نبی کے عشق میں خود کو مٹا دیااسکا ہی دو جہان میں رتبہ عظیم ہے

تم کو رسول پاک نے جبہ عطا کیارتبہ اویس کتنا تمہارا عظیم ہے

حور وملک بھی دیتے ہیں روضے پہ حاضریرضوان کتنا شاہ کا روضہ عظییم ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19730 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز