Hamari Aawaz

نعت رسول: مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجیئے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 21-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی

مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجےیعنی صلّ علىٰ پڑھا کیجے

تذکرہ شہ کا جا بجا کیجےاس طرح دل کو پر ضیا کیجے

ہو ہی جائیگی ہر دعا مقبولواسطہ شاہ کا دیا کیجے

ہند میں ہم پریشاں ہیں آقاایک چشمِ کرم عطا کیجے

با وضو با ادب قرینے سے"بس بیاں شانِ مصطفیٰ کیجے"

تمہیں کرنا ہے رب کو راضی گرخدمت والدہ سدا کیجے

بھاگ جائے گا بزم سے نجدینامِ احمد رضا لیا کیجے

عسکریؔ پانا ہے اگر جنتجان و دل ان پہ بس فدا کیجے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19914 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز