Hamari Aawaz

تضمین بر کلام جامی علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 28-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

درود بہ روئے تو اے جان عالمسلام بہر تار آں زلف پر خمبہ بزمش رساں اے صبا ایں پیاممسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدام و نسل آدم

دم مرگ یارب ہو اپنا یہ عالمکہ پیش نظر ہو وہ محبوب اکرمسناکر اسے حال دل یوں کہیں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم و نسل آدم

یہی اپنا نالہ ہو جب تک جئیں ہمیہی پڑھتے پڑھتے الہی مریں ہمیہی کہتے کہتے لحد سے اٹھیں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم و نسل آدم

جگر پارہ پارہ ہے آنکھیں ہیں پرنمکوئی دم کا مہماں ہوں آنکھوں میں ہے دمصدا اب بھی ہر مو سے آتی ہے پیہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم و نسل آدم

کہاں تک سہیں ہجر کے صدمہ و غمبلالو مدینے میں اے شاہ عالمکہ جالی پکڑ کر یہ نالہ کریں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم و نسل آدم

بسی تیری خاطر دو عالم کی بستیسمک سے سما تک حکومت ہے تیرییہ حشمت یہ شوکت سنی ہے نہ دیکھیسلام علیک اے ز آبائے علویبصورت مؤخر بمعنی مقدمسلام علیک اے نبئ مکرم

دوعالم میں پھیلی ہے جس گل کی نکہتہے آفاق میں جس کا شور ملاحتوہ تو ہی ہے اے مظہر حسن وحدتسلام علیک اے ز آغاز فطرتطفیل وجود تو ایجاد عالمسلام علیک اے نبئ مکرم

مدینے کے دل بر تجھے جب سے دیکھانہیں بھولتا تیرا حسن دل آراسما جا ان آنکھوں میں اس دل میں آجاسلام علیک اے ز اسمائے حسنیجمال تو آئینۂ اسم اعظمسلام علیک اے نبئ مکرم

کہاں تک سناؤں تمنائے خاطرجو دل پر گزرتی ہے تم پہ ہے ظاہرتڑپتا رہوں ہجر میں کب تک آخرسلام علیک اے شناسا بصد سرکہ روح الامین در یکے نیست محرمسلام علیک اے نبئ مکرم

دکھادیجیے خواب میں ہی وہ صورتسنگھادیجیے اپنے بالوں کی نکہتدوعالم میں شان رحمت کی شہرتتوئی یارسول اللہ آں بحر رحمتکہ باشد محیط از عطائے تو یک نمسلام علیک اے نبئ مکرم

الہی دکھادے وہ گلزار طیبہجہاں کھل رہا ہے وہ رحمت کا لالہکہوں اس سے دکھلا کے زخمی کلیجہجگر تشنگانیم از رہ رسیدہترحم علینا بماء ترحمسلام علیک اے نبئ مکرم

کبھی تو دکھادو بلاکر خداراوہ زلفوں کی سج دھج وہ مکھڑے کا جلوہکہ ہم جان دے دیں وہیں کرکے نعرہجزاک الذیں عم جودا و براوارضاک عنا وصلے وسلمسلام علیک اے نبئ مکرم

معین حزیں جب سے دیکھی وہ صورتہوئی سرد دل پر دوعالم کی الفتبنے گی اسی در پہ اب اپنی تربتکشادیم بار سفر در دیارتچوں جامی زبار گنہ پشتہا خمسلام علیک اے نبئ مکرم

ازقلم: عاشق رسول نبیرۂ بانئی سلسلۂ فریدیہ شہزادۂ حضور مصلح الدین ڈپٹی کلکٹر علیہ الرحمہ پیر طریقت رہبر راہ شریعتحضرت علامہ مولانا بابو محمد معین الدین قادری مجددی فریدی المعروف بابو علیہ الرحمہمیر گنج شریف بھوجپور آرہ

مرتبہ :خاکپائے اولیاء کراممحمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20086 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز