Hamari Aawaz

نعت رسول: شاہ کونین کی تمثیل محال است

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 31-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ</p>
<p>شاہِ کونین کی تمثیلِ محال است محالمثلِ قرآن ہو تنزیل محال است محالہر اصول ان کی شریعت کا ہے عینِ فطرتکیسے کہتے ہو کہ تعمیل محال است محالجس کا ہر گام پہ رہبر ہو رضا کا مسلکایسے خوش بخت کی تضلیل محال است محالحشر میں منکرِ شانِ شہِ عالم کےلیےباغِ فردوس کی تحصیل محال است محالکی ہے قرآنِ مقدس نے صراحت اس کیرب کے کلمے میں ہو تبدیل محال است محالعزتیں جس کو عطا خالقِ کونین کرےکوئی اس کی کرے تذلیل محال است محالجس کا دل ہے ختم اللہ کا مصدر اس میںحق کے پیگام کی تقبیل محال است محالجس میں ہو ذوقِ شریعت کا سراسر فقداناس کے کردار کی تشکیل محال است محالقدسیؔ اشعارِ رضا میں جو بلندی ہے کہاںایسی اب رفعتِ تخئیل محال است محال</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19620 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز