Hamari Aawaz

نعت رسول: کل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 28-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

صاحب جود و سخا ہے آمنہ کا لاڈلاکل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

بارش رحمت میں جم کر اب نہاؤ مومنوبن کے رحمت آگیا ہے آمنہ کا لاڈلا

چل در سرکار پر چھولی کو بھر کے لاتے ہیںکل جہاں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا

مرتبہ سب سے ہے اعلٰی ہے رسولوں کا امامتاجدار انبیاء ہے آمنہ کا لاڈلا

در بدر جاکر میں کیوں پھیلاؤں اپنی جھولیاںجب مرا حاجت روا ہے آمنہ کا لاڈلا

مٹنے والی ہیں جہاں سے ظلم کی تاریکیاںنور والا آ رہا ہے آمنہ کا لاڈلا

مت پریشاں ہو فریدی اب بلائے دہر سےدافعِ جملہ بلا ہے آمنہ کا لاڈلا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18426 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز