Hamari Aawaz

نعت: کبھی اہل دول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 06-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم: زاہد رضا فانی بدایونی

غمِ سرکار میں جو اشک برسایا نہیں کرتےوصال یار وہ ہرگز کبھی پایا نہیں کرتے

نہیں سنتے جو نعتِ پاک سلطانِ مدینہ کی"حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے"

بھروسہ ہے جنہیں جانِ مسیحا کی عطاؤں پرکسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کرتے

جو ہیں سلطانِ دو عالم کی سیرت پر عمل پیراگناہوں کی طرف ان کے قدم جایا نہیں کرتے

بسی ہے الفتِ تاج الشریعہ جن کے سینے میںمزاجِ صلحِ کلیت وہ اپنایا نہیں کرتے

جنہیں محبوب ہے فاؔنی شہِ ابرار کی مدحتکبھی اہل دُول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20222 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز