Hamari Aawaz

دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

شعیب رضا
📅 04-12-2021 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا فروغ احمد صاحب اعظمی نے دی۔</p>
<p>بتاتے چلے کہ دارالعلوم مدینۃالعربیہ دوست پور سلطان پور کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی گھوسوی ایک بارات سے واپس لوٹ رہے تھے کہ مغرب کےقریب 6/لائن پر اکسیڈینڈ میں شہید ہوگئے انا للّٰہ وانا الیہ رجعوناللہ جل مجده حضرت کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائےاس حادثہ سے دارالعلوم مدینۃالعربیہ دوست پور سمیت دیگر مدارس اسلامیہ اور حلقہ علما میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20346 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم اہسنت فیض الرسول براؤں شریف میں دارالعلوم کے لائق وفائق فرزند حضرت علامہ مفتی ابو طالب صاحب -رحمه الله رحمة واسعة- کے انتقال پر ملال پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ

حضور خطیب البراہین کی زندگی سنت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی :مولانا محمد طاھر القادری مصباحی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز