Hamari Aawaz

نعت رسول: اللہ اللہ حبیب خدا آگئے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

محمد زاہد رضا بنارسیگوپی گنج،بھدوہی۔اترپردیش

اللہ اللہ حبیبِ خدا آگئےبن کے رحمت مرے مصطفیٰ آگئے

وجہِ تخلیقِ ارض و سما آگئےمصطفٰے آگئے مصطفٰے آگئے

مجتبٰی آگئے مرتضٰی آگئےلیکے فرمان رب العلیٰ آگئے

جب ولادت ہوئی میرے سرکار کیبہرِ تعظیم سب انبیاء آگئے

رشک کر اے حلیمہ تیری گودمیںدونوں عالم کے حاجت روا آگئے

منھ چھپانے لگی تیرگی کفرکیجب جہاں میں وہ بدر الدجی آگئے

ہم گنہگاروں کو ہم خطا کاروں کوبخشوانے حبیبِ خدا آگئے

جتنے بیمار تھے پا گئے سب شفاہر مرض کی وہ بن کر دوا آگئے

مجھ کو "زاہد" ہو کیوں فکرِ گمگشتگیآقا بن کر مرے رہنما آگئے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18403 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز