Hamari Aawaz

جشن میلاد النبی

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 24-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

مصطفیٰ جان شفاعت جشن میلاد النبیمومنوں کی دل کی راحت جشن میلاد النبی

مومنو جشن ولادت خوب تم بھی اب مناؤہے وقار دین و ملت جشن میلاد النبی

چار سو چھائی ہوئی ہے روشنی اس دہر میںیہ تمہاری ہی بدولت جشن میلاد النبی

پیسہ تو کیا گھر لٹانے کو سبھی تیار ہیںعاشقوں کی یہ ہیں الفت جشن میلاد النبی

اے فریدی نغمئہ سرکار محفل میں سناؤہے یہی ہر دل کی چاہت جشن میلاد النبی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19554 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز