Hamari Aawaz

نعتِ رسول: شاہ طیبہ کا پھر آگمن ہوا

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 15-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ہندی قوافی پر طبع آزمائی

محمد شریف نواز قادری تسلیمیخانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف ضلع سلطانپور (یو.پی)

عشقِ آقا میں جو بھی مگن ہو گیارہ کے دھرتی پہ مثلِ گگن ہو گیا

ہر طرف ظلم کا جب چلن ہو گیاشاہِ طیبہ کا پھر آگمن ہو گیا

آمنہ بــی کے گھر آ گئے مصطفیاور ظلم و ستم کا پتن ہو گیا

شہرِ یثرب بیابان تھا جو کبھیآمدِ مصطفی سے چمن ہو گیا

نعت سن کر کے سنی مچلنے لگااور منافق کا سن کے ندھن ہو گیا

کیا ہے اوقات ظالم حکومت تریپل میں فرعون کا جب ہنن ہو گیا

رشک مجھ پرکریں کیوں نہ اہلِ دولعشقِ شہ کا میرے پاس دھن ہوگیا

ناز مجھ کو بہت اپنی قسمت پہ ہےمجھ سا ادنی غلام حسن ہو گیا

جب سےلکھنے لگانعتِ مرسل شریفتب سے مقبول میرا سخن ہو گیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18707 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز