Hamari Aawaz

نعت پاک: مشکلیں حل ہوں گے میری آپ کے دربار سے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 19-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کر رہا ہوں التجا میں سید ابرار سےمشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے

ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباںہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے

ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کااڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے

غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر میں بھی ساتھ ہیںدیکھ لو کس قدر چاہت ہے انہیں اس یار سے

ہو زیارت خواب میں مجھکو کسی دن یا نبیہو مشرف میری آنکھیں آپکے دیدار سے

انکے صدقے حشر میں دھل جائیں گے میرے گناہاور بچا لیں گے مجھے آقا بھڑکتی نار سے

جو بھی گستاخی کرے پیارے نبی کی شان میںکاٹ دو اے سنیوں تم اسکا سر تلوار سے

ہیں مکیں جس شہر میں آقا محمد مصطفیٰمجھکو ہے شاہد عقیدت اس در و دیوار سے

دولت عشق نبی کافی ہے بس میرے لئےکیا غرض مجھکو ہو شاہد درہم و دینار سے

از: محمد شاہد رضا رضوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18909 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز