Hamari Aawaz

نعت رسول: آنکھوں میں خاک طیبہ لگاتے رہو

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 17-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

دیپ الفت کا یونہی جلاتے رہونعت سرور سدا گنگناتے رہو

محفل مصطفٰی تم سجاتے رہوبارش نور میں تم نہاتے رہو

باوضو ہو کے کر ذکر صل علیخوشیاں دل کو ہمیشہ دلاتے رہو

چاہئے گر تمہیں مال میں برکتیںصدقہ خیرات اس سے لٹاتے رہو

سنت مصطفیٰ پر چلو ہر گھڑینار دوزخ سے خود کو بچاتے رہو

رب کے محبوب تشریف لائیں گے آججشن میلاد گھر گھر سجاتے رہو

مصطفٰی پر درود و ثنا بھیج کررنج و غم قلب سے تم بھگاتے رہو

گر ضیا کی ضرورت تمہیں ہے تو چلآنکھو میں خاک طیبہ لگاتے رہو

ہر گھڑی پیاری پیاری نبی کی حدیثاے فریدی سبھی کو سناتے رہو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20221 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز