Hamari Aawaz

نعت: کوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 27-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی بنارسی

انسان ہے تو رہ سدا انسان کی طرحکیوں جی رہا ہے دہر میں حیوان کی طرح

یہ ذٰلِكَ الکتٰب سے معلوم ہو گیاکوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

یوں تو ہیں بہت شاعر اسلام دہر میںبتلاؤ مجھکو کون ہے حسان کی طرح

فضل خدا سے روضۂ آقا پہ رحمتیںہر دم برستی رہتی ہے باران کی طرح

جس نے بسا لی قلب میں الفت حضور کیرہتا ہے وہ جہان میں سلطان کی طرح

سنتے ہی نام میرے رضا خان کا عدومحفل سے بھاگ جاتے ہیں شیطان کی طرح

حضرت بہت ہیں عسکری اس دور میں مگرکوئی نہیں ہے پیارے رضا خان کی طرح

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18610 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز