Hamari Aawaz

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

شعر و شاعری ← نظم
📅 26-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی

اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے

جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے

ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں دیں گے

ہم عظمت قرآن پہ کر گزریں گے سب کچھدشمن کو زباں اس پہ ہلانے نہیں دیں گے

یہ محفلِ سرکار ہے بس ان کی ثنا کرہم تجھ کو یہاں ڈھول بجانے نہیں دیں گے

اسلام کی جو کرتا ہے دن رات برائیاس کو تو کبھی پاس بھی آنے نہیں دیں گے

ہم عاشق خواجہ ہیں سبھی لوگ یہ سن لیںہم دین کی عظمت کو گھٹانے نہیں دیں گے

ہے عزم ہمارا  یہی دنیا میں اے نوریہنستے ہوئے لوگوں کو رلانے نہیں دیں گے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20304 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز