Hamari Aawaz

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

شعر و شاعری ← نظم
📅 24-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی

چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا

انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا

بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا

کرکے گستاخی جنا ب عائشہ کی شان میںکر دیا ظاہر کہ تو شاگرد ہے مروان کا

ایک بدنامِ زمانہ جس کو کہتے ہیں وسیمیہ گھنونہ چہرہ ہے ابلیس کی سنتان کا

حضرت مولٰی علی کہتے ہیں وہ مرا نہیںجونہیں صدیق کا فاروق اورعثمان کا

آیت قرآن کو کہہ کے غلط "زاہد رضا"چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18296 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز