نعت شریف: سارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا
📅 14-10-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585

ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے آمنہ کا لاڈلاسارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا

بیٹیوں خوشیاں مناؤ! بن کے وحدت کا چراغنور والا آ رہا ہے آمنہ کا لاڈلا

بی حلیمہ کی چھڑانے بکریاں اب شیر سےبَن میں دیکھو جا رہا ہے آمنہ کا لاڈلا

ساری دنیا چھان کر روح الامیں بولے یہیخوبصورت خوشنما ہے آمنہ کا لاڈلا

آیت قرآن سے یہ صاف ظاہر ہو گیاسر سے پا تک معجزہ ہے آمنہ کا لاڈلا

ہر کسی کے لب پہ یہ جاری سدا ہے آج بھیبیکسوں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا

عسکری ہندی کو بھی دے در پہ آنے کا شرفتجھ سے بس یہ التجا ہے آمنہ کا لاڈلا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر