Hamari Aawaz

نعت رسول: مجھے اب تو بلا لیجے مدینہ یا رسول اللہ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 15-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نیتجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج

اگر میں دیکھ لوں روضہ تمہارا یارسول اللہتو مل جائے مجھے جنت کا مژدہ یارسول اللہ

فلک بھی چاند کے مانند ہوجائے گا دو ٹکڑےتمہارا ہو اگر اس کو اشارہ یارسول اللہ

پھنساہوں بحرعصیاں کےتلاطم میں کرم فرمامجھے اب چاہیے تیرا سہارا یارسول اللہ

غمِ ہجرِ مدینہ میں بہت ناشاد رہتا ہوںمجھے اب تو بلالیجے مدینہ یارسول اللہ

یقیناً بھیک دیتا ہے سلاطینِ زمانہ کووہ، جس نے پالیا تیرا اتارا یارسول اللہ

کھُلے جب نامۂ اعمال میرا بر سر محشرتو آکے اس گھڑی دینا دلاسہ یارسول اللہ

اسے صدقہ عطا ہو حضرت حسان و جامیثنا خواں حاتمِ خستہ ہے تیرا یارسول اللہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20003 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز