Hamari Aawaz

نعت رسول: دست بستہ سب کھڑے تھے انبیاء معراج میں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 14-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی

دست بستہ سب کھڑے تھے انبیاء معراج میںپہنچے اقصی جب شہنشاہ ہدی معراج میں

ایک پل میں فرش سے عرش بریں پہنچے نبیہے سفر کونین کا سب  سے جدا معراج میں

حضرت روح الامیں سدرہ تلک ہی جاسکےلامکاں پہنچے امام الأنبياء معراج میں

تک رہے ہیں انبیا بھی حرص  نظروں سے انہیںجارہے ہیں ملنے رب سے مصطفی معراج میں

لوٹ لو اے مومنو کرکے عبادت اس قدرخالق عالم کا صدقہ بٹ رہا معراج میں

کس قدر اونچا کیا ہے رب نے ان کا مرتبہکررہے ہیں حورو غلماں بھی ثنا معراج میں

ہےدعائیں ماں کی نوری میرےحق میں اس لئےپڑھ رہا ہوں میں بھی نعت مصطفی معراج میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19753 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز