Hamari Aawaz

خورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 10-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فناءالقادری

گلہائے چمن نعت مہک نعت کلی نعتہر برگ و شجر نعت ثمر نعت تَری نعت

یہ سیل رواں نعت یہ تالاب وندی نعتہر گہرے سمندر کی تہوں میں ہے چھپی نعت

سیارے ، قمر نعت یہ شب تاروں بھری نعتخورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت

یہ خلد بریں نعت یہ سب حور و پری نعتغلمان حسیں نعت نِعَم اس کے سبھی نعت

یہ ارض و سما نعت گھٹا چھائی ہوئی نعتیہ حسنِ فضا نعت ہوا اڑتی ہوئی نعت

یہ ابر کرم نعت یہ بارش کی جھڑی نعتیہ پیڑ یہ پودے یہ تنے گھاس ہری نعت

اظہار جلی نعت فناؔ شوق خفی نعتظاہر بھی تری نعت ہے باطن بھی تری نعت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20260 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز