Hamari Aawaz

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 26-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585

پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے

ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا ہے یہ شہ کونین کے گھر سے

بروز حشر کیسے جائیں گے وہ نار دوزخ میںجِنہیں بھی ہو گئی ہیں نِسبَتیں آلِ پَیَمبَر سے

رسول پاک کی جو شان میں توہین کرتا ہےاُڑا دو اس کے سَر کو حضرت حیدر کے خنجر سے

بشر اپنی طرح کہتا ہے جو سرکار طیبہ کووہ کیسے پائے گا جنت شفیع روز محشر سے

یقیناً جائے گا اے عسکریؔ تو باغ جنت میںترا بھی ملتا ہے شجرہ رضا کے پیارے اختر سے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19414 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز