Hamari Aawaz

اک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

شعر و شاعری ← نظم
📅 08-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

فرید عالم اشرفی فریدی

رب کی عطا سے ہو گئ ذیشان میری ماںہے میری زندگانی کا مسکان میری ماں

جنت ہے ماں کے قدموں تلے سن لو مؤمنوںسرکار کی عطا سے ہے انعام میری ماں

دیتی رہی دعا تو بلائیں رہی ہیں دورتا عمر کرتی رہتی ہیں احسان میری ماں

اپنی خوشی مٹا دی فقط مرے واسطےپوری کئے ہر اک مری ارمان میری ماں

رب نے قبول کر لی دعائیں تمہاری سبسینے میں تیس پارہ ہے قرآن میری ماں

آقا کریں گے حشر میں بخشش مری ماں کیاک دن بنے گی جنتی مہمان میری ماں

بچپن سے میری ماں نے مجھے پالا نظر میںہو جاؤں تیرے قدموں میں قربان میری ماں

خدمت کروں گا ماں میں تمہاری یہ وعدہ ہےجب تک رہے گی جسم میں یہ جان میری ماں

کرتے رہیں فریدی ادب و احترام خوبقرآن میں لکھی ہے تری شان میری ماں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19296 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز