Hamari Aawaz

منقبت: سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کا

اولیا و صوفیا ← خواجہ غریب نواز
📅 17-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج

سجا ہے عرس سالانہ معین الدین چشتی کاہوا مسرور دیوانہ معین الدین چشتی کا

بحکم خواجۂ ہند الولی ساغر ہے پیالے میںبہت مشہور ہے قصہ معین الدین چشتی کا

چھٹیں تاریکیاں کفروضلالت کی سنو لوگوںپڑا جب ہند میں تلوا معین الدین چشتی کا

یقیناً عزت دارین اس کو ہوگئی حاصلجو دل سے ہوگیا شیدا معین الدین چشتی کا

فقط میں ہی نہیں ہوں مدح گو سارے زمانے میںیہاں ہر لب پہ ہے چرچا معین الدین چشتی کا

کہ ہوتی ہے جھماجھم نور کی برسات روضے پرچمکتا کس قدر روضہ معین الدین چشتی کا

گرا قدموں میں آکے آپ کے جیپال جوگی بھیخدا جانے ہے کیا رتبہ معین الدین چشتی کا

نظامی کی تمنا ہے یہی صدیوں سے اے لوگوکہ دیکھوں خواب میں جلوہ معین الدین چشتی کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19401 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت شریف عطائے رسول سلطان الہند خواجۂ خواجگان فخر ہندوستان حضور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

منقبت سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمة والرضوان

یا غریب نواز

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز