Hamari Aawaz

نعت شریف: رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیال

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 07-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585

رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیالیعنی جہاں کے مالک و مختار کا خیال

بگڑا ہوا نصیبہ اُسی وقت بن گیاجس وقت آ گیا در سرکار کا خیال

عقبیٰ کی فکر جس کو ستاتی ہے وہ کبھیرکھتا نہیں ہے قلب میں سنسار کا خیال

ہم کو بلا لو شہر مدینہ میں یا رسولآتا بہت ہے گنبد و مینار کا خیال

احمد رضا کے در سے ملا ہے سبق ہمیںرکھنا ہے آلِ احمد مختار کا خیال

دین نبی پہ انگلی اٹھاتے ہیں بس وہیکرتے نہیں جو عزت و کردار کا خیال

اعلیٰ مقام ہو گیا اس کا اے عسکریؔجس نے بسایا قلب میں سرکار کا خیال

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19304 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز