Hamari Aawaz

نعت رسول: خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 11-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد شمس الحق شمسی علیمی

خاک طیبہ بدن میں لگانے چلیںسوئی قسمت مدینہ جگانے چلیں

قلب کی تشنگی کو بجھانے چلیںنعت صلے علٰی ہم سنانے چلیں

زخم قلب و جگر کا دکھانے چلیںحالِ دل شاہِ دیں کو سنانے چلیں

ظلم ہوتا ہے کیا کیا یہاں ہند میںآؤ آقا کو سب کچھ بتانے چلیں

عاشقو جھوم کر آؤ سوئے حرمبارش نور میں ہم نہانے چلیں

آ رہا ہے وہ حج کا مہینہ سنوشہرِ طیبہ کی گلیاں سجانے چلیں

اذن مل جائے شمسی مدینے کا گرشاہ عالم پہ سب کچھ لٹانے چلیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19957 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز